بین الاقوامی شاعروں کی شرکت کیساتھ کیش شاعری فیسٹیول کا انعقاد

کیش، ارنا - کیش  کے پانچواں بین الاقوامی شاعری فیسٹیول کا  'خوبصورت جزیرے کیش، خلیج فارس، خوبصورت ایران اور ایران کے ہیرو کے چار موضوعات کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔

اس فیسٹیول کے سیکرٹری مستشار نظامی نے کہا ہے کہ رواں سال اس فیسٹیول کے سیکریٹریٹ میں 670 سے زیادہ کام بھیجے گئے ہیں جو بھیجے جانے والے کاموں میں سے 300 کاموں نے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اس بین الاقوامی میلے میں شاعروں نے اپنی شاعری کو فارسی، انگریزی، عربی ،ترکی اور اردو زبانوں میں اس فیسٹیول میں بھیجا ہے۔

اس میلے کی اختتامی تقریب جنوری کے دوسرے نصف میں ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =