ایران سے افغانستان کو 1.2 بلین ڈالر کی برآمدات

تہران، ارنا - ملکی نان آئل برآمدات کے اعدادوشمار کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں افغانستان کو 1.2 بلین ڈالر کی برآمدات ہوئی ہیں۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 8 مہینوں میں افغانستان کو غیر تیل مصنوعات کی برآمدات کی شرح  1.2 بلین ڈالر تھی جس میں اسٹیل کی سلاخوں کا حصہ 70 ملین ڈالرسے زیادہ ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینوں میں اسٹیل کی سلاخوں، سفید سیمنٹ،  اسٹیل اور ایچ پروفائلز ، آئرن اور اسٹیل مصنوعات کی برآمدات کی مالیت بالترتیب 72.6ملین ڈالر، 21.4ملین ڈالر، 17.4ملین ڈالر اور 7.8ملین ڈالر تھی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha