26 دسمبر، 2020 2:40 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84162226
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کوامریکی میلے کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم Haunt کو امریکی فلمی میلے Seattle' میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

سیامک کاشف آذر کی ہدایت کاری میں بننے والی مختصر فلم' Haunt' کو امریکی شہر سیئٹل کے فلم فیسٹیول میں سامعین کی جانب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

اس فلم میں بہار محمد پور اور حمید رضا آذرنگ جیسے اداکار موجود ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =