"محمد جواد ظریف" نے اپنے پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی یوم پیدائش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر سب کو مبارکباد دیتے ہوئے دنیا کی عیسائی برادریوں کیلئے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کرلیا۔
اس کے علاوہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل "محمد باقری" نے ایک پیغام میں عیسائی ممالک کے فوجی حکام اور عہدیداروں کو 2021 کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ حضرت عیسی (ع) کے تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے پوری انسانیت کیلئے امن، انصاف اور کامیابی کے حصول کی فراہمی ہوگی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ