ایران میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کی گاڑی کو حادثے کا شکار

کرمان، ارنا- بم میڈیکل ایمرجنسی اینڈ ایکسیڈنٹ مینجمنٹ سنٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کے عملے کی گاڑی کو حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

"فریدون علیپور" نے منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 11:24 گھنٹے پر پاکستانی سفارتخانے کے عملے کی گاڑی بم- ریگان شاہراہ میں الٹ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حادثے کا اطلاع ملتے ہی فوری طور پر دو ایمبولینسیں جائے وقوع پر بھیج دی گئیں۔

علیپور نے کہا ہے کہ زخیموں کو بم کی پاستور ہسپتال میں منتقل کیا گیا اور ان میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =