ایرانی فنکار نے امریکی میلے کا 5 ایوارڈز حاصل کر لیے

دزفول، ارنا - شہر دزفول کی ثقافت اور اسلامی گائیڈنس تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی شارٹ فلم امریکی فلمی میلے کا 5ایوارڈز حاصل کر لیے.

یہ بات نادر سعادتی فرد نے منگل کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

جنوبی شہر دزفول سے تعلق رکھنے والے فلم ڈائریکٹر 'سید مرتضی سبز قبا کی فلم A Simple Event' نے امریکہ میں ہونے والے فلم فیسٹیول FFTG Awards» میں 5 ایوارڈز اپنے نام کر لیے.

واضح رہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے اٹلی کے  "Job Film Days"فیسٹیول، امریکہ کے  "Avaloniaفیسٹیول اور بھارتی میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =