یہ بات عباس علی ارجمندی نے منگل کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ زاہدان کے گاؤں 'پدگی' کے قریب پاکستانی مسافر ٹرین کے پٹری سے اتر جانے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس حادثے کی اصل وجہ زیر تفتیش ہے۔
تفصیلات کے مطابق زاہدان- کوئٹہ کی ریلوے لائن 1298 ھ شمسی میں روس کے ذریعہ فوجی ساز و سامان کی ترسیل کے لئے تعمیر کی گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ