یہ بات محترمہ خاتون ہالہ فولادفر نے منگل کے روز ارنا کے نمائندے کےساتھ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
اس سال( 1399) کے آغاز سے ہم نے صوبہ فارس میں 20 منصوبوں کے لیے 685 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری جبکہ گزشتہ سال اس کی مقدار 181 ملین ڈالر تھی۔
انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر موجودہ حکومت کی سرگرمی کے آغاز سے صوبے فارس میں 2 ہزار اور 65ملین ڈالر سے زائد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
فولاد فر نے کہا کہ اس صوبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری قابل تجدید توانائی، صنعت زرعی، تعمیراتی اور طبی کے شعبوں میں یورپی اور ایشیائی سرمایہ کاروں کی جانب سے کی گئی ہے
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ