کوئی بھی مسخ امریکہ کو اس کی بُرائیوں سے نہیں بچا سکتی: ایران

تہران، ارنا-  ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوجی موجودگی خطے میں عدم استحکام پھیلانے کی اصل جڑ ہے اور کوئی بھی مسخ امریکہ کو اس کی برائیوں سے نہیں بچا سکتی۔

ان خیالات کا اظہار "سیعد خطیب زادہ" نے آج بروز پیر کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے امریکی وزیر خارجہ "مائیک پمپیو" کیجانب سے خطے میں کشیدگی پیدا کرنے کے مقصد سے ایران کیخلاف الزامات لگانے کا سختی سے مسترد کردیا۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم سفارتی مقامات کیخلاف ہر کسی طرح کے حملے کا مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی فوجی موجودگی خطے میں عدم استحکام پھیلانے کی اصل جڑ ہے اور کوئی بھی مسخ امریکہ کو اس کی برائیوں سے نہیں بچا سکتی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =