تفصیلات کے مطابق "قیس عبداللہ" نے رگبی ایسی سو ایشین کے سربراہ "حسن میرزا اقا بیگ" کے نام میں ایک پیغام میں رگبی کے عالمی فیڈریشن میں ایران کی شمولیت پر مبارکباد دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی قیادت کے دوران، ایران نے رگبی کھیل بالخصوص خواتین کے شعبے میں انتہائی قابل قدر ترقی کی ہے اور آپ کی مثالی کوششیں علاقے کے دیگر ممالک کیلئے ایک اعلی مثال ہے۔
عبداللہ نے کہا کہ بحثیت ایشین رگبی کنفیڈریشن کے سربراہ کے ایران سے تعاون کا خیر مقدم کرتا ہوں اور ایران میں رگبی کی ترقی سے متعلق آپ کی اعلی کارکردگی کو سراہتا ہوں۔
ایشین رگبی کنفیڈریشن کے سربراہ نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کیساتھ تعاون سے مزید ترقی کر سکتے ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ