خاتون ایرانی کھیلاڑی نے یورپی کلبوں کے شطرنج مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

تہران، ارنا - عالمی شہرت یافتہ ایرانی خاتون سارا خادم الشریعہ نے یورپی کلبوں کے شطرنج مقابلوں کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔

خاتون ایرانی شطرنج کھیلاڑی سارا سادات خادم الشریعہ جنہوں نے یورپی ویمن کلبوں کے کپ کے آن لائن مقابلوں میں حصہ لیا ہے، 6.5 پوائنٹس کے ساتھ ان مقابلوں کے سیمی فائنل تک پہنچ گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha