تفصیلات کے مطابق، بارسلونا ایشین فلم فیسٹیول کے آٹھویں دور کا اختتام اس وقت ہوا جب نیو ٹیلنٹ کیٹیگری میں بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ فلم Diapason کے ایرانی مصنف "حسین تہرانی" کو ملا۔
تہرانی اس سے قبل پرتگال میں واقع اونکائی فیسٹیول میں بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ جیت چکے ہیں۔
واضح رہے کہ "حامد تہرانی" نے اس فلم کی ہدایتکاری کی ہے اور "علیرضا شجاع نوری" اس کے پرڈیوسر ہیں۔
ایرانی ہدایتکار کی بنائی گئی فلم Diapason فلم کو 17 دسمبر سے پرتگال کے سات شہر بشمول اسٹوبل اور اوویر میں نمائش کیلئے پیش کیا جاتا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ