19 دسمبر، 2020 7:50 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84154165
0 Persons
پمپئو کو ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ جو کہ رہے تھے کہ ٭٭"ہم نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی" ان کو عہدہ سے سبکدوش ہونے وقت بھی پھر سے ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہوگیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار "سعید خطیب زادہ" نے آج بروز ہفتے کو ایگ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکی حکومتیں طویل عرصے سے ایرانی عوام اور ان کے ہمسایہ ممالک کیخلاف بغاوت اور جنگیں کرتی رہی ہیں؛ انہوں نے ان گنت لوگوں کو ہلاک کیا ہے اور امریکہ کے سب سے کمزوروں کو ان کی انسانی ڈھال سمجھا ہے؛ یہ ان کی حکومت کی اصل فطرت ہے۔

٭٭واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو نے پہلے ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہا تھا کہ انہوں نے سی آئی اے میں جھوٹ بولا ہے اور دھوکہ دیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha