خاتون ایرانی کھیلاڑی نے انڈر 10 لڑکیوں کے ایشین شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

قزوین، ارنا- ایرانی صوبے قزوین سے تعلق رکھنے والی خاتون ایرانی کھیلاڑی "ملیکا محمدی" نے انڈر 10 لڑکیوں کے ایشین شطرنج مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

ان خیالات کا اظہار صوبے قزوین کی شطرنج تنظیم کے سربراہ "حسن نوری" نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایشین شطرنج مقابلوں کا جارجیا کی میزبانی میں آن لاین انعقاد کیا گیا۔

نوری نے کہا کہ ان مقابلوں میں خاتون ایرانی کھیلاڑی ملیکا محمدی نے اپنی پوری مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو حاصل کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ محمدی نے اس کامیابی کے حصول کیساتھ عالمی شطرنج مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha