بین الاقوامی آن لائن تیر اندازی مقابلوں کا علامتی طور پر سنگاپور کی میزبانی میں 7 ممالک سے 108 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں انعقاد کیا گیا۔
ان مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی محمدرسول عفتی نے پہلی پوزیشن ایک اور ایرانی کھیلاڑی نےدوسری پوزیشن اور ویت نام کے کھیلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
خواتین کے شعبے میں ایرانی خاتون نجمہ خدمتی نے دوسری پوزیشن اور سنگاپور کی کھیلاڑی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ