بین الاقوامی ٹائیکوانڈو مقابلوں کا 10 ممالک بشمول ایران ، جنوبی کوریا ، یونان ، روس ، ترکی ، جرمنی ، تھائی لینڈ ، میکسیکو، یوکرین اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے ساتھ ورچوئل طور پر انعقاد کیا گیا جس میں سماعت سے محروم ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو ٹیم پومسہ کے شعبے میں چار طلائی تمغے، ایک چاندی اور 2 کانسی کے تمغے کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ