17 دسمبر، 2020 10:32 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84152301
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کو بھارتی میلے کا ایوارڈ حاصل

دزفول، ارنا – شہر دزفول کی ثقافت اور اسلامی گائیڈنس تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی شارٹ فلم بھارتی فلمی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

یہ بات نادر سعادتی فرد نے جمعرات کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر دزفول سے تعلق رکھنے والے فلمساز 'سید مرتضی سبز قبا کی بنائی گئی فلم A Simple Event نے بھارت میں منعقد ہونے والے فیسٹیول کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا.
واضح رہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے اٹلی کے  "Job Film Days"فیسٹیول اور امریکہ کے  "Avaloniaفیسٹیول کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 6 =