یہ بات محمد کافی نے آج بروز جمعرات افغانستان کی یونیورسٹیوں کے سربراہوں کے ساتھ منعقدہ ایک ویبنار میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے ایران اور افغانستان مشترکہ مسائل اور چیلنجوں بمشول منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی امیگریشن ، آب و ہوا و موسمیاتی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور افغانستان کے طلبا کے درمیان مشترکہ تحقیقی کاموں کو بڑھانے پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ