ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی ان مقابلوں کے 16 انڈر میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
پورآقابالا نے اپنے فلاپائن، انڈونیشیا، بھارت، ملائیشیا اور قازقستان کے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کیا جس میں چار فتح اور ایک برابری حاصل کرلی۔
وہ 5۔5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگیا۔
عالمی جونیئر شطرنج چیمپیئن شپ مقابلوں کا 19 سے 23 دسمبر تک انعقاد کیا جائے گا جس میں پورآقابالا کے علاوہ پانچ دوسرے ایرانی کھیلاڑی شریک ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تبریز، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "امیر رضا پور آقابالا" نے جارجیا کی میزبانی میں عالمی آن لائن جونیئر شطرنج چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی دس سالہ شطرنج کھیلاڑی کی عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی
مہاباد، ارنا – ایرانی دس سالہ شطرنج کھیلاڑی "عرشیا علاقمند" نے عالمی آن لائن مقابلوں میں دو…
آپ کا تبصرہ