ایرانی پہلوان کی عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان "محمد ہادی ساروی" نے سربیا میں عالمی گریکورومن کشتی مقابلوں کے 97 کلوگرام کے زمرے میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

ایرانی شمالی شہر ساری سے تعلق رکھنے والا پہلوان نے ان مقابلوں کے پہلے مرحلے میں اپنے بھارتی اور اطالوی حریفوں کو شکست دے دی سیمی فائنل مرحلے پر پہنچ گئے۔
انہوں نے اپنے بلغار حریف کو شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha