14 دسمبر، 2020 2:33 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84146779
0 Persons
ایران میں کرونا کی شرح اموات کی تازہ ترین رپورٹ

تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں ایک ملین و 115 ہزار و 770 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 823 ہزار 231 افراد علاج ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 52 ہزار و 447 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
لاری نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 251 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے فوت اور 7 ہزار و 827501 افراد اس بیماری سے مبتلا ہوچکے ہیں۔
لاری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ 5711 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ابھی مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے 12 شہر کی صورتحال کو غیر معمول ہے۔
یاد رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 72 ملین افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس سے ایک ملین و 600 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha