تیل کی مارکیٹ کی واپسی کو کسی کی اجازت کی لازمی نہیں ہے: ایرانی وزیر تیل

تہران، ارنا – ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ایران کو تیل کی منڈیوں میں واپسی کے لئے کسی کی اجازت کی لازمی نہیں ہے۔

یہ بات بیژن زنگنہ نے پیر کے روز پارس جنوبی کے فیز 11 کی کھدائی تقریب کے موقع پر صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نےمزید کہا کہ ایران کو عالمی تیل مارکیٹوں کی واپسی کیلیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایران 2.3 ملین بیرل تیل کو برآمد کر سکتا ہے، تو یہ ایران کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پابندیاں کا خاتمہ کیا جائے اور کنوؤں کی بحالی کے لئے وسائل مہیا ہوئے تو ایران کے لیے 2.3 ملین بیرل کی برآمدات کا امکان ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =