12 دسمبر، 2020 5:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84144474
0 Persons
ایشین طلبہ شطرنج کے مقابلوں کا آغاز،  13 ممالک کی شرکت

تہران، ارنا - مجازی ایشین طلبہ شطرنج مقابلوں کا علامتی طور پر تہران کے زیر اہتمام ، 14 دسمبر کو 13 ممالک کے شطرنج کے کیھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوگا۔

ان مقابلوں کا 14 سے 29 دسمبر تک ایرانی شطرنج فیڈریشن کے تعاون سے ، مرد اور خواتین طریقوں اور نیشنل فیڈریشن آف یونیورسٹی اسپورٹس کے زیر اہتمام میں انعقاد کیا جائے گا۔
خواتین زمرے میں وصال حامدی نیا ، نیکی نادرنیا ، کیانا عرب اور کیمیا قاضی الشریف ، اور مرد زمرے میں مرصاد خداشناس ، بردیا ویسی ، ساسان علی بابایی ، فربد متقی اور جلیل موسوی 9 ایرانی شطرنج کے کیھلاڑی ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران ، چین ، بھارت ، ملائشیا ، انڈونیشیا ، منگولیا ، کرغزستان ، قازقستان ، سنگاپور ، سری لنکا ، عمان ، تھائی لینڈ اور لبنان ان مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =