یورپی یونین کے خارجہ اقدام کی منیجر ڈائریکٹر "ہلگا اشمید" اس نشت کی قیادت کریں گی اور نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "سید عباس عراقچی" ایرانی وفد کے سربراہ ہیں۔
جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی پچھلی نشست کا 1 ستمبر کو آسٹریا میں انقعاد کیا گیا جس میں عراقچی نے شریک وفدوں کے سربراہوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کی۔
عراقچی نے اس نشست کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اس اجلاس میں جوہری معاہدے کے تحفظ کی ضرورت، اس راستے میں اہم اقدامات اور تمام وعدوں پر قائم رہنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – یورپی یونین کے خارجہ اقدام کی سربراہ کی قیادت میں ایران اور گروپ 4+1 کے نائبین وزرائے خارجہ اور سیاسی ڈائریکٹرز کی سطح پر جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا 16 دسمبر کو ویڈیو کانفرنس کی شکل میں انقعاد ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہا ہے: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد…
آپ کا تبصرہ