منعقدہ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں خواتین کے شعبے میں ایرانی کھیلاڑیوں "نجمہ خدمتی اور فاطمہ کرم زادہ" پہلی اور تیسری پوزیشن پر آگئيں۔
دو اور ایرانی کھیلاڑی "پوریا نوروزیان اور جواد فروغی" نے مردوں کے شعبے میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی تیراندازی مقابلوں کا 9 سے 11 دسمبر تک مصر میں انعقاد کیا گيا جس میں 17 ممالک سے 220 کھیلاڑيوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – تین ایرانی کھیلاڑیوں نے مصر میں عالمی تیراندازی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی بچوں کے عالمی کشتی مقابلوں میں فتح
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے بچوں کے عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں…
آپ کا تبصرہ