ایران اور یورپ کے درمیان اعلی سطح پر مذاکرات کے پانچویں دور کا انعقاد

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپ کے درمیان اعلی سطح پر مذاکرات کے پانچویں دور کا انعقاد کیا گیا۔

اس مذاکرات میں نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "سید عباس عراقچی" نے ایرانی وفد کی قیادت کی اور یونین کی فارن ایکشن سروس کی خاتون سکریٹری جنرل "ہلگا اشمیڈ" نے یورپی وفد کی قیادت کی۔

اس اجلاس میں دونوں فریقین نے امیگریشن، منشیات کیخلاف جنگ، تجارت، زراعت، نقل و حمل کے شعبوں میں باہمی تعاون، انسان دوستانہ مسائل بشمول کووڈ-19 کیخلاف جنگ، قدرتی آفات سے نمٹنے اور پُرامن جوہری توانائی کے امور پر تعاون سے متعلق بات چیت کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha