یوریشین اکنامک یونین (EAEU) کے اقتصادی کمیشن نے اعلان کردیا کہ دنیا اور خطے میں کورونا کی وبا کے باوجود ایران کے ساتھ اس یونین کے تجارتی تبادلے کا حجم بڑھتا جارہا ہے۔
یوریشین کے اقتصادی کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ 2020 کے پہلے آٹھ مہینوں میں ایران کے ساتھ اس یونین کی تجارت کی شرح 2٪ اضافے کے ساتھ 2 بلین ڈالر تک پہنچ ہوگئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ