زراعت اور قدرتی وسائل کالج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بین الاقوامی کمیشن برائے آبپاشی اور نکاسی آب (ICID) ہر سال زراعت میں پانی کی بچت کے لئے ایک بین الاقوامی مقابلے کا انعقاد کرتا ہے۔
تہران یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی طالب علموں 'ڈاکٹر حامد ابراہیمیان اور ڈاکٹر محمد صادق کشاورز'نے اس بین الاقوامی مقابلے میں زراعت میں پانی کی بچت کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ