ایرانی فلم اطالوی فیسٹیول کی بہترین فلم بن گئی

تہران، ارنا – ایرانی فلم One Night in Tehran' اٹلی میں منعقدہ فلمی فیسٹیول کی سب سے بہترین فلم بن گئی۔

ایرای فلم ساز 'فرہاد نجفی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ One Night in Tehran اطالوی فیسٹیول کی بہترین فلم بن گئی ، اور روزبہ رایگا کو اس فلم فیسٹیول میں بہترین سینماگرافی“ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

یہ فلمی میلہ اٹلی اور یورپ کے سب سے پُر وقار اور پرانے فیسٹیولوں میں سے ایک ہے۔

اس فلم کے مرکزی اداکار مینا وحید، تیرداد کیایی اور مہدی حسینی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha