ایران کی 35 دستاویزی، شارٹ اور لمبی فلمیں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ہونے والے 19 ویں فلم میلے میں نمائش کیلیے پیش کی جائیں گے.
یہ فلم فیسٹیول 16 سے 24 جنوری ڈھاکہ میں منعقد ہوگا جس میں ممالک سے 226 فلمیں نمائش ہوں گی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ