دنیا کے مختلف ممالک اور اعلی عہدیداروں نے آج بروز منگل ایرانی وزارت دفاع میں ایرانی سائنسدان شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کی یاد میں رکھی جانے والی کتاب میں بھی اپنے تاثرات قلمبند کئے.
عراق ، لیبیا ، وینزویلا ، تاجکستان ، کرغزستان ، فلسطین ، پاکستان ، شام ، ترکی ، پاکستان ، افغانستان ، نکاراگوا ، جنوبی افریقہ ، عمان ، یمن ، ای سی او ، آذربائیجان ، سربیا ، میکسیکو اور شمالی کوریا کے فوجی حکام نے اس تعزیتی کتاب پر دستخط کر کے ایرانی عوام ، مسلح افواج اور حکومت سے اظہار تعزیت کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ