محمد جواد ظریف نے آج بروز منگل عربی زبان میں ایک ٹویٹ میں خلیج فارس میں پڑوسیوں اور مغربی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کچھ ہمسایہ ممالک نے مغرب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کی درخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مغرب کے ساتھ خطے کے بارے میں بات چیت نہیں کریں گے۔ اصل مسئلہ ان کی مداخلت ہے۔
ظریف نے کہا کہ ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہیں اور 1986 کی علاقائی سلامتی ، 2016 کے علاقائی ڈائیلاگ فورم اور 2019 کے ہرمز امن جیسے منصوبے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ