ایران اور اٹلی کی یونیورسٹیوں کا ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

تہران، ارنا – صوبے خراسان رضوی کے شہر سبزوار کی 'حکیم سبزواری' یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس یونیورسٹی اٹلی کی "یونیورسٹی آف  تورن " کے ساتھ سائنسی اور تحقیقی کے شعبے میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دستخط کیے۔

یہ بات علی اصغر مولوی نے اتوار کے روز  صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ حکیم سبزواری یونیورسٹی اور اٹلی کی تورن یونیورسٹی نے سائنسی اور تحقیقی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط  کیا۔

مولوی نے کہا کہ مشترکہ سائنسی اور تحقیقی تعاون، پروفیسرز، محققین اور طلبہ کا تبادلہ، لیبارٹریوں، تحقیقی اداروں اور لائبریریوں کا مشترکہ استعمال اور جلسوں، کانفرنسوں اور سمپوزیموں میں فریقین کی شرکت اس معاہدے کی کچھ دفعات میں سے ایک ہے۔

حکیم سبزواری یونیورسٹی کے صدر نے کہاکہ ہم نے بین الاقوامی سائنسی تبادلے کو بڑھانے کے لئے مختلف یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جن میں فرانس کی لیون یونیورسٹی ، فرانس کی 13 یونیورسٹی ، اٹلی کی تورن یونیورسٹی، افغان ہرات یونیورسٹی اور عراق کی کردستان یونیورسٹی شامل ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha