5 دسمبر، 2020 12:27 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84135409
0 Persons
ایران میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 86 ملین سے تجاوز کرگئی

تہران، ارنا – ایرانی وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے ریڈیو ریگولیٹری تنظیم کی تازہ ترین رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 86 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔

اب فکسڈ براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 9 لاکھ 479 ہزار اور موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 76 ملین 531 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں براڈ بینڈ دخول کی شرح 102 فیصد ہے جس میں سے 91 فیصد موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ دخول کی شرح سے متعلق ہے۔
تفصیلات کے مطابق، 2016 میں ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 42 ملین تھی اور انٹرنیٹ میں دخول کی شرح صرف 53 فیصد تھی مگر بارہویں حکومت میں وزارت مواصلات نے ملک میں انٹرنیٹ کے دخول کو بڑھانے کی کوشش کی اور ایک سال سے بھی کم عرصے میں 10 ملین کو صارفین کی تعداد میں شامل کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha