ایرانی کھیلاڑیوں کی ایشیا‎ء کے پارکور مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، ارنا  - ایران کے قومی کھیلاڑیوں نے مردوں اور خواتین کے دونوں حصوں میں ایشیائی ورچوئل پارکور (شہری جمناٹکس) کے مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایشیائی ورچوئل پارکور (شہری جمناٹکس) کے مقابلوں میں 'علی میر چناری اور سروش ابراہیمی' نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر کوارٹر فائنل اور سب سے آٹھ بہترین کھیلاڑیوں کے گروپ میں جگہ بنالی۔      

خواتین کے حصے میں مہسا صمیمی نے اپنے حریفوں کو  کو پسِ پشت ڈال کر سیمی فائنل کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  

اس مقابلوں کا ورچوئل اور ویڈیو کی شکل میں ٹاپ 16 ایشین ٹیموں کی شرکت کے ساتھ انعقاد کیا گیا ہے۔   

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha