ویانا میں منعقدہ "کورونا کے فریم ورک میں یکطرفہ جبرآمیز کے اقدامات" کے سیمینار میں مقررین نے امریکی جابرانہ اور یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کر کے ان کے خاتمے کی اپیل کی۔

لندن، ارنا - ڈپلومیٹک سیمینار کے مقررین نے ویانا کے سیمینار میں امریکی یکطرفہ پابندیوں اور غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کورونا کی موجودہ صورتحال میں ان پابندیوں کو اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ