تفصیلات کے مطابق، "سعید خطیب زادہ" نے اس حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے نائجیریا کی حکومت اور قوم سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرلیا۔
واضح رہے کہ نائجیریا کے شمال مشرقی کھیتوں میں سرگرم کسانوں پر شدت پسند گروہ بوکوحرام کے حملے کے نتیجے میں کم سے کم 110 افراد جاں بحق ہوگئے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ