ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے کرونا وائرس سے متاثرہ 668 ہزار 151 افراد علاج ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 48 ہزار و 246 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
لاری نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 371 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے فوت اور 13 ہزار و 321 افراد اس بیماری سے مبتلا ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 63 ملین سے زیادہ افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس سے ایک ملین و 460 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں962 ہزار و 70 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال
تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں755…
-
ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ 161 ہزار 384 افراد صحت یاب
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ملک کے اندر 202 ہزار 584 افراد کرونا…
آپ کا تبصرہ