عالمی ریسلنگ یونین کے انتخابات میں 2 ایرانی کشتی کھیلاڑیوں کی شرکت

تہران، ارنا - ورلڈ ریسلنگ یونین صارفین کے سروے کے ذریعے دنیا کے سب سے مشہور پہلوانوں کا انتخاب کرے گی جس سروے میں 2 نامور فری اسٹائل کشتی کھیلاڑیوں کا نام بھی موجود ہے۔

عالمی کشتی یونین صارفین کے سروے کے ذریعے دنیا کے سب سے مقبول پہلوانوں کا انتخاب کرے گی۔ اس رائے شماری میں ورلڈ ریسلنگ یونین کے منتخب کردہ 16 پہلوانوں میں عالمی کانسی کے تمغوں کے حامل محمد علی گرایی اور 7 عالمی اور اولمپک طلائی تمغوں کے حامل حامد سوریان شامل ہیں۔

گرایی اور سوریان پہلے مرحلے میں اپنے جاپانی حریف کےخلاف کھیلیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =