شہاب حسینی ہسپانوی میلے کے سب سےبہترین اداکار بن گئے

تہران، ارنا – ایرانی نامور اداکار ' شہاب حسینی' ہسپانوی فلمی میلے کے سب سے بہترین اداکار بن گئے۔

ایرانی ہدایتکار 'کورش آہاری' کی فلم 'the night' نے اسپین میں منعقدہ ہارر فلم فیسٹیول کے تین ایوارڈز حاصل کر لیے۔

اس فلم میں شہاب حسینی نے سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ، کورش آہاری نے سب سے بہترین فلم ڈائریکٹر کا ایوارڈ اور 'میلاد جرموز' نے سب سے بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ کو اپنے نام کر لیا۔

اس فلم کے اداکار شہاب حسینی، نیوشا جعفریان، امیرعلی حسینی، آرمین مہر، گلبرگ خاوری، علی کوششی و لیلا گرگانیان ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 8 =