تہران اور کابل کے درمیان تعاون بہت ہی اہم ہے: افغان وزیر خارجہ

کابل، ارنا – افغان وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون اور دوستانہ تعلقات بہت ہی اہم ہے۔

یہ بات "محمد حنیف اتمر" نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
محمد حنیف اتمر جو گزشتہ روز افغان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرسکا، نے ایرانی وزیر خارجہ کے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی توسیع میں کردار کی تعریف کی۔
محمد جواد ظریف نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران حنیف اتمر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =