چار ایرانی پہلوان سربیا میں عالمی کشتی مقابلوں میں شریک ہوں گے

تہران، ارنا – چار ایرانی پہلوان اور دو کوچز سربیا میں عالمی کشتی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

ریسلنگ فیڈریشن فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں 4 پہلوان اور 2 کوچ بھیجنے کے لئے ضروری اقدامات کرے گی۔
ایرانی پہلوان "حسن یزدانی اور کامران قاسم پور" فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں شرکت کریں گے۔
دوسرے ایرانی پہلوان "حسین نوری اور محمد ہادی ساروی" گریکو رومن کشتی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
عالمی کشتی مقابلوں کا دسمبر مہینے میں سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انعقاد کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =