20 نومبر، 2020، 1:21 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84116872
T T
0 Persons
ایران کی پڑوسی ممالک کو روزانہ ایک ہزار ٹن ھٹی پھل کی برآمدات

نوشہر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسی ممالک کو روزانہ ایک ہزار ٹن ھٹی پھل برآمد کر رہا ہے۔

یہ بات ایرانی شمالی صوبے مازندران کے نظام زراعت کے ڈائریکٹر جنرل "ہادی ایزدی" نے جمعرات کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ سازگار موسمی حالات کی وجہ سے اکتوبر سے ہر روز 20 ٹن کنٹینر ھٹی پھل برآمد کی جاتی ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔

ایزدی نے کہا کہ گزشتہ سال برآمدی رقم 800 ٹن روزانہ تھی اور پچھلے سال کل 150 ہزار ٹن ھٹی پھل برآمد ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی ھٹی پھل زیادہ تر روس اور عراق اور دوسرے ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا تخمینہ ہے کہ رواں سال تقریبا  240 ہزار ٹن ھٹی پھل برآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس سال پیداواری رقم کا تخمینہ 2.7 ملین ٹن ہے اور تکنیکی تیاریوں کے ساتھ ، ھٹی پھلوں میں تھوڑی مقدار میں ضائع ھوگا۔

مازندران میں 1.5 فیصد رقبہ موجود ہے لیکن اس میں ملک کی 2.5 فیصد زرعی اراضی ہے اور ہر سال اس صوبے میں 70 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات تیار ہوتی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .