2ایرانی خاتون فٹ بال عالمی کپ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی

تہران، ارنا – بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن کے مطابق 2 ایرانی خاتون 2023 کے عالمی فٹ بال کپ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی.

بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے اعلان کردیا کہ ایران کی 2 خاتون ریفریز'مہسا قربانی اور انسیہ خباز مافی نژاد' 2023 کے بین الاقوامی کپ کے مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا کے مطابق مہسا قربانی اور انسیہ خباز مافی نژاد 2023 کے عالمی کپ میں ریفری کے لیے نامزد ہوگئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 10 =