2 ایرانی قومی کھیلاڑیوں کو ایشیاء کے سب سے بہترین افراد کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کو ایشیاء کے سب سے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے اپنے تازہ سروے میں دوستانہ میچوں میں ایشین قومی ٹیموں کے سب سے بہترین کیھلاڑیوں کا انتخاب کیا جس فہرست میں ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے 2 کیھلاڑیوں 'کاوہ رضایی اور وحید امیری' کے نام شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم نے ایک دوستانہ میچ میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کے حریف کو 2-0 کے ساتھ ہرا دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =