تانبے کیتھوڈ کی برآمدی مالیت 419 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

تہران، ارنا - رواں سال کے پہلے نصف حصے میں  تانبے کیتھوڈ کی برآمدی مالیت میں 26 فیصد اضافے کے ساتھ 419 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

اس سال کے پہلے چھ مہینے میں تانبے کیتھوڈ کی برآمدات تانبے کیتھوڈ اور دیگر مصنوعات کی برآمدات کا تخمینہ  393 ملین ڈالر لگایا گیا تھا ،لیکن برآمدات 423 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو پروگرام کی بہ نسبت 8 فیصد زیادہ ہے۔

اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں کیتھوڈ تانبے کی فروخت 91 ہزار اور 826بلین ریال تک پہنچ گئی جو پیش گوئی کے مقابلے میں 59 فیصد زیادہ ہے۔

رواں سال کے پہلے چھ مہینوں میں تانبے کی دیگر مصنوعات کی فروخت4 ہزار اور 336 بلین ریال تھی گزشتہ سال کے مقابلے میں دو فیصد اضافہ ہے۔

اس سال کے پہلے 6 ماہ میں تانبے کیتھوڈ کی پیداوار ریک 144.8 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جو 1398 کے پہلے چھ مہینے  کے مقابلے میں 81 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 9 =