ایرانی خاتون 'ہرات کی خواتین' کے فلمی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی ہدایتکار "نرگس آبیار" بین الاقوامی 'ہرات کی خواتین' کے چھٹے فلمی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی۔

خاتون ایرانی فلمساز 'نرگس آبیار' کو عالمی 'ہرات کی خواتین' کے چھٹے میلے کے جج کے طور پر منتخب کیا گیا۔

122 ممالک سے پیش کی گئی 300 فلموں میں 27 ممالک کی 73 فلموں کو منتخب کیا گیا ہے۔

اس فلموں کا تعلق بھارت، ایران ، فرانس ، برطانیہ ، یونان ، امریکہ ، مصر ، روس ، کروشیا ، سربیا ، مونٹی نیگرو ، جرمنی ، فلپائن ، اسپین ، بیلجیم ، ہنگری ، تائیوان ، قطر ، ترکی ، پرتگال ، فن لینڈ  اورجنوبی افریقہ سے ہے۔

ایرانی نامور خاتون فلمساز نرگس آبیار اس میلے میں جج کے پینل کے ایک رکن کے طور پر منتخب ہوگئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =