17 نومبر، 2020، 12:58 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84113510
T T
0 Persons
ایران کی کرونا وائرس کی فوری تشخیصی کٹ کی رونمائی

تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر کی موجودگی میں کرونا وائرس کی تیز رفتار تشخیصی کٹ جو 15 سے 20 منٹ میں اس وائرس کے شکار ہونے والے افراد کا پتہ لگا سکتی ہے، کی رونمائی کردی گئی۔

"اسحاق جہانگیری" اس کٹ کی رونمائی کی تقریب میں شریک تھے۔
کرونا اینٹیجن پر مبنی ایک تیز رفتار تشخیصی کٹ تیار کی گئی ہے۔
یہ کٹ متاثرہ افراد کی شناخت 15 سے 20 منٹ میں کر سکتی ہے۔
یہ کٹ بیماری کی زنجیر کو توڑ سکتی ہے اور اس بیماری کی تشخیص میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
یہ کٹ پی سی آر تشخیصی ٹیسٹوں کی طرح کام کرتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .