ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی جوہری معاہدے پر گفتگو

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف" اور "دومنیک راب" نے پیر کی رات ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران باہمی دلچسبی امور اور جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر تعاون سمیت انسانی مسائل جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =