ایران کے کان کنی شعبے نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنایا

تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر صنعت ، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ایران کے کان کنی شعبے نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنایا۔

ان خیالات کا اظہار "خداداد غریب پور" نے اتوار کے روز شہری دفاعی کی ایک ورچوئل کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایرانی کان کنی صنعت پر انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے کے باوجود اس صنعت میں کامیاب ہو‏ئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں اسفنج آئرن، چھرروں، اسٹیل اور لوہے کے ارتکاز کی پیداوار میں بالترتیب 19 ، 18 ، 12 اور آٹھ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =